ا قوا م متحد ہ 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) اقو ا م متحد ہ سلا متی کو نسل نے پیر کو قو ر اٰ غا ز ہ میں جنگ بند ی کی اپیل ہے جبکہ اقوا م متحد ہ کے چیف سیکر یٹر ی با ن کیمو ن نے مشر ق و سطی کے پہلے مر حلہ کے دور ہ پر قطر میں فلسطین ا تھا ر یٹی
کے صد ر محمو د عبا س سے ملا قا ت کی اور غز ہ پٹی میں فو ر اٰ جنگ بند ی پر ز و ر د یا۔ فلسطین میں اب تک شہد ا کی تعد ا د 501 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ا سر ائیل میں ہلا ک ہو تے وا لو ں کی تعداد 16 ہو گئی ہے ۔ ا سر ائیل نے کہا کہ ا نکے 18 فو جی ہلا ک ہو چکے ہیں جو کہ 2006 کے لبنا ن جنگ کے بعد سب سے بڑ ی تعد اد ہے۔